13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ ہوگا

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو الوداعی عشائیہ دے گی جسٹس عمر عطاءبندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں مزید پڑھیں