16 دسمبر نہایت دردناک اور الم ناک دن ہے:علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سی این پی) شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سولہ دسمبر اہل پاکستان کیلئے نہایت دردناک اور الم ناک دن ہے، 16 دسمبر 1971ءسانحہ مشرقی مزید پڑھیں