190 ملین پاونڈ ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (سی این پی) 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابقہ خاتون اول نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب مزید پڑھیں