190 ملین پاونڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق مزید پڑھیں