2024۔اسلام آباد ٹریفک پولیس نے8لاکھ سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیخلاف کارروائیاں کیں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام اآباد ٹریفک پولیس نے سال2024میں08 لاکھ سے زائدگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کےخلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں جبکہ سنگین قوانین کی خلاف ورزی پر 1019افراد کے خلاف ایف آ ئی آر کا اندراج کیا گیا ، ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں