8 فروری کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے،حامد نواز راجہ

راولپنڈی (سی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کےپی پی15 سے نامزد امیدوار حامد نواز راجہ نے کہا ہے کہ انشااللہ 8 فروری کو عوام عقاب پر مہر لگا کریہ ثابت کردیں کہ اس ملک کی ترقی میںاب کوئی رکاوٹ برداشت نہیں مزید پڑھیں