میکسویل کی شاندار ڈبل سنچری،افغانستان کے جبڑے سے فتح چھین لی

ممبئی (سی این پی)آسٹریلوی ٹیم کے میکسویل نے شاندار ڈبل سنچری کرتے ہوئے افغانستان کے جبڑے سے فتح چھین لی،گلین میکسویل کی شاندار اننگ کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں