چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(سی این پی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان  نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم نے سائفر کیس میں فرد جرم کی مزید پڑھیں