اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیفڈا کی جانب سے ملازمین کی برطرفی کے احکامات پر پہلے سے جاری حکمِ امتناع میں آئندہ سماعت 3 ستمبر تک توسیع کر دی۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (نیفڈا) کے ملازمین کو رائٹ سائزنگ کے تحت ملازمت سے برطرف کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار اویس ملک سمیت دیگر ملازمین مزید پڑھیں

قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے ،جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ

اسلام آبا د(سی این پی)عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو، قانون سازوں کے مفاد کو سامنے رکھ کر قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مزید پڑھیں

کرپشن الزامات :سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی کے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اسلام آبا د(سی این پی)عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں