راہزنی اور اسلحہ کی نو ک پر مو ٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار،

اسلام آباد راہزنی اور اسلحہ کی نو ک پر مو ٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہ کے دو ارکان گرفتار، گرفتارملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے چھیننے گئے مزید پڑھیں

اسلام آباد جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ٹریفک پو لیس

اسلام آباد جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری فیصل مسجد کی پارکنگ مکمل بھر جانے کی وجہ سے فیصل ایو نیو پر رش ہے مری سے سیاحوں کی واپسی کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا دباؤ کافی مزید پڑھیں

قانون کے رکھوالوں نے بارہ سالہ بچے اور اس کے باپ کو تھانے بند کر دیا

ٰٰاسلام آباد .وفاقی دارلحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ میں پولیس ناکے پر تعینات اے ایس آئی نے موٹر سائیکل سوار شہری اور اس کے بارہ سالہ بیٹے کو روکنے کے بعد موٹر سائیکل چوری کا جھوٹا الزام لگاکر مزید پڑھیں

غیر ملکی خود چلیں جائیں ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈائون ہوگا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

راولپنڈی(سی این پی)کمشنر آفس راولپنڈی میں جوائنٹ ایپلی منٹیشن کمیٹی کا تیسرا اجلاس۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے آر پی او سید خرم کے ہمراہ اجلاس کی صدرات ہوا،ڈویژن بھر میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے ڈیٹا کی حتمی مزید پڑھیں