کراچی ایرانی پٹرول کھلے عام فروخت، کسٹمز انفورسمنٹ کی مبینہ ملی بھگت بے نقاب، 3 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ پٹرول اور گاڑی ضبط

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر) کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی مبینہ ملی بھگت سے کراچی میں کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی پٹرول روزانہ کی بنیاد پر فروخت ہونے کا دھندا معاملے کی اطلاع ممبر کسٹم تک پہنچ گئی ایرانی پٹرول مزید پڑھیں

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، 10 روزہ گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم، اربوں کے نقصان کے بعد صنعتوں کو ریلیف

کراچی (بیورو رپورٹ)ا مپورٹرز کو اربوں روپے کے نقصان کے بعد حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا،صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ملک شہزاد نے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم نے آئندہ عام انتخابات ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا ۔نواز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تمام معاملات طے پا گئے۔ایم کیوایم نے مزید پڑھیں

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں بحال کر دیں

اسلام آبا د(سی این پی)عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

پی ائی اے کا مالی بحران سنگین:ملک بھر سے مزید 25 پروازیں منسوخ

اسلام آباد(سی این پی) قومی ایئر لائن کے مالی بحران کی وجہ سے اتوارکو بھی ملک بھر سے 25 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی سے مختلف ایئر پورٹس کی 16 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔قومی ایئر لائن کا فلائٹ مزید پڑھیں