ن لیگ کو ہائوسنگ سوسائٹی بنا دیا گیا،راولپنڈی لینڈ مافیا کے حوالے کر دیا گیا،پارٹی میں نوٹ کو عزت دینے کا رواج چل پڑا،سرفراز افضل ن

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرفراز افضل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر غور کرے مسلم لیگ (ن) کو راولپنڈی میں لینڈ مافیا کے حوالے کر دیا گیا مزید پڑھیں