رومینہ خورشید عالم کی میزبانی میں گول میز کانفرنس، گیٹس فاؤنڈیشن کا مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم

اسلام آ باد(وقائع نگار)وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کی موسمیاتی لچک پیدا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق اسلام آباد میں فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں