روڈن انکلیو ہاﺅسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی قرار،مالک کے وارنٹ جاری،فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) روڈن انکلیو ہاﺅسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی نکلی۔ عدالت نے مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔جڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے،روڈن انکلیو ہاﺅسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں