سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسیحی ہم وطنوں کے ساتھ کھڑے ہیں

اسلام آباد ( سی این پی ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کانفرنس، جس میں مسیحی رہنما شاعر ادیب شہباز چوہان،ایڈوکیٹ روتھ رخسانہ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں