سعودی ولی عہد جلد ایران کا دورہ کریں گے؛ ایرانی میڈیا کا دعویٰ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی دعوت قبول کرتے ہوئے جلد ہی ایران کا دورہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ”ارنا“ کے مطابق ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں