سیکرٹری ہاؤسنگ نے غیر قانونی الاٹمنٹوں اور بد انتطامی پر اسٹیٹ آفس کے افسر محمد ایوب خان کو معطل کر دیا ،،، معاون اکاؤنٹس کلرک کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا،،،

سیکرٹری ہاؤسنگ نے غیر قانونی الاٹمنٹوں اور بد انتطامی پر اسٹیٹ آفس کے افسر محمد ایوب خان کو معطل کر دیا ،،،جبکہ معاون اکاؤنٹس کلرک کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا،،، اوراسٹیٹ افسر کے غیر قانونی اقدامات میں دست راست مزید پڑھیں