صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس وزیراعظم کو واپس بھیج دی،سپیکر نے طلب کرلیا

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں