عدت نکاح کیس: میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور اسی کے مطابق ہوگا، جج کے ریمارکس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی ایپلوں کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مزید پڑھیں