سائفر کیس :عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،چارج شیٹ بھی سامنے آگئی

راولپنڈی (سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت تحریک انصاف کے چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی ہے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی نے فرد جرم کی دستاویزات پر مزید پڑھیں