فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار ،سانحہ 9 مئی کے ملزمان کا عام عدالتوں میں ٹرائل کا حکم

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کو کالعدم قرار دیدیااور حکم دیا کہ سانحہ9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کیا جائے ۔فیصلہ 4-1 کی مناسبت سے مزید پڑھیں