ن لیگ کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ،مریم نواز نے کرسی سے اٹھ کر ملک محمد خان کو مبارکباد دی سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی مزید پڑھیں