نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پانچ روزہ درے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(سی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ چین کے قائم مقام قونصل جنرل چارکی نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا۔ مزید پڑھیں