چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی سخت مذمت

اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم کے سخت دشمن ہیں، پاکستان کا ہر فرد دہشت مزید پڑھیں