ٹریڈیونینز میں جمہوریت کو فروغ دینا میری اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد یسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلا س زیر صدارت محمد نسیم راؤ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کی ملحقہ یونینز کے نمائندگان اور ریجنل عہدیداران نے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کے تھانے میں خاتون سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا،

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس جنرل تھانے میں پہلی مرتبہ خاتون ایس ایچ او تعینات ، اسلام آباد پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مردوں کے تھانے میں خاتون سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا،خاتون مزید پڑھیں

تعلیم کی روشنی ہر گھر تک پہنچانے کے عظیم مشن کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)تعلیم کی روشنی ہر گھر تک پہنچانے کے عظیم مشن کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یونیورسٹی کے تمام تعلیمی پروگرامز جن میں میٹرک، ایف مزید پڑھیں

وزارت خارجہ کے زیر اہتمام مینگو فیسٹیول کا انعقاد، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور غیرملکی سفیروں کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزارت خارجہ نے جمعرات کو یہاں ایک بھرپور اور رنگارنگ مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ پاکستان میں متعین غیرملکی سفیروں اور مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا بھارت کے شہر احمد آباد (گجرات) میں ایئر انڈیا کی پرواز کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بھارت کے شہر احمد آباد (گجرات) میں ایئر انڈیا کی پرواز کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار مزید پڑھیں

شہباز شریف کی لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی موثر موجودگی اور شرکت پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی موثر موجودگی اور شرکت پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹیک مستقبل روشن ہے۔ جمعرات کو وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں جمعہ اور بدھ 13سے16 جون کے دوران موسم کے ابر آلود رہنے، بارش اور آندھی کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں جمعہ اور بدھ 13سے16 جون کے دوران موسم کے ابر آلود رہنے، بارش اور آندھی کا امکان ہے۔این مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زراعت پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا،چھوٹے کاروباروں کو مالیاتی معاونت فراہم کی جائیگی،محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں زراعت پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا،چھوٹے کاروباروں کو مالیاتی معاونت فراہم کی جائیگی،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا احمد آبادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے احمد آبادکے قریب ایئر انڈیا کے مسافر بردار طیارے کے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے اس حادثہ میں جانی نقصان پر لواحقین مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کےصدر اور ابوظہبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کےصدر اور ابوظہبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔ جمعرات کو وزیر اعظم مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد کی ملاقات .

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں آزادکشمیر کی موجودہ صورت حال مزید پڑھیں

مسافروں کو ہر صورت بہتر سفر فراہم کرنا ہے، محمدحنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت بدھ کو پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں دو اہم اجلاس منعقد ہوئے جن میں مکینیکل انجینئرنگ اور ٹرینوں کی ڈائننگ کاروں کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔پہلے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے تحصیل گمبٹ اور ویلج کونسل آفس توغ بالا، کوہاٹ میں بی آئی ایس پی کے ادائیگی مراکز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پروگرام مزید پڑھیں

مریم نواز نےاپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ نے کرکٹر ثنامیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثناء میر کا آئی سی سی مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں اضافہ حکومت پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر سمندر پار پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے۔شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں اضافہ پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ حکومت پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر سمندر پار پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد مزید پڑھیں

ہم صدر پاکستان کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زر داری کے مشکور ہیں جنھوںنے عید کی موقع پرراولپنڈی/اسلام آبادکے کارکنوں کو ملاقات کا موقع دیکرجوآغاز کیا.سمیرا گل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سابق امید وار قومی اسمبلی حلقہ این اے 56 سمیرا گل نے کہا ہے کہ ہم صدر پاکستان کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زر داری کے مشکور ہیں جنھوںنے عید کی موقع پرراولپنڈی/اسلام آبادکے کارکنوں کو ملاقات مزید پڑھیں

روات پولیس نے، چند روز قبل اپنی اہلیہ کو چھری کے وار سے قتل کرنے والا شخص گرفتار کرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )روات پولیس نے، چند روز قبل اپنی اہلیہ کو چھری کے وار سے قتل کرنے والا شخص گرفتار، واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انویسٹی گیشن اور محرر سٹاف سے میٹنگ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی ایس ایچ اوز، انسپکٹرز انویسٹی گیشن اور محرر سٹاف سے میٹنگ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، موثر تفتیش،درست شہادت اور پیروی مقدمہ سے ملزمان مزید پڑھیں

گرمی کی شدت،پی ایچ اے راولپنڈی کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر پھول،پودوں کی حفاظت کے لئے خصوصی اقدامات،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی گرمی کی شدت میں ہوشربا اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے،شہر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر،پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے پارکوں اور گرین بیلٹس پر لگے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بحری امور کی ماحولیاتی لحاظ سے مستحکم میری ٹائم حکمتِ عملی، بندرگاہوں کی جدید کاری اور اقتصادی ترقی پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے ایک جامع اور ماحولیاتی لحاظ سے مستحکم نئی میری ٹائم حکمتِ عملی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد بندرگاہوں کی جدید کاری، ماحولیاتی اثرات میں مزید پڑھیں