وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات پاکستان کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے بدھ کو ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مردم شماری 2023 کے ڈیٹا، اس کی عوامی تشہیراور مزید پڑھیں

پاکستان ، بھارت کے درمیان جنگ بندی کے لئےمفاہمت میں سعودی عرب کے اہم کردار کو سراہتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لئے سعودی عرب کی کوششوں کے ساتھ ساتھ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے لئے مفاہمت میں اس کے اہم کردار مزید پڑھیں

نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی ،دیگر معاشی اہداف کو حاصل کرنے میں مستعدی کا مظاہرہ کیا جائے ،شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25-2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ پر وزارت خزانہ اور آیف بی آر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

صدرِ آصف علی زرداری کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، تحصیلدار اوردیگر اہلکاروں کی شہادت پر دلی اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا بارہواں اجلاس منعقد ۔

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا بارہواں اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

امریکی صدر اسرائیل پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے زور ڈالیں ، معروف برطانوی صحافی پیئرس مورگن

لندن( ویب ڈیسک )معروف برطانوی صحافی پیئرس مورگن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر زور دیں کہ غزہ میں جنگ بندی کی جائے کیونکہ غزہ میں خوفناک جنگ جاری مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے، ڈبلیو ایچ او رپورٹ

جنیوا ( ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے ۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

موٹرسائیکلز کی درآمدات میں مئی 2025کے دوران 40.24فیصد اضافہ

اسلام آباد( کامرس رپورٹر )موٹرسائیکلز کی درآمدات میں مئی 2025کے دوران 40.24فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 115ملین روپے رہا جبکہ مئی 2024میں موٹرسائیکلزکی درآمدات کی مالیت مزید پڑھیں

صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور ( سٹاف رپورٹر )صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے جڑانوالہ کا دورہ کر کے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات اور پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور سول ہسپتال جڑانوالہ کا معائنہ مزید پڑھیں

مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصد کا اضافہ

اسلام آبا د ( کامرس رپورٹر )مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستا ن (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 2.46ارب روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آبا د ( کامرس رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مالی سال 2025-26 کے شاندار آغاز کیا ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2404 پوائنٹس کا زبردست اضافہ دیکھا گیا، جس کے مزید پڑھیں

سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرتہذیب النساء سے آزاد جموں و کشمیر کے راجہ ولید نثار کی ملاقات

مظفر آباد(سپورٹس رپورٹر ) سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرتہذیب النساء سے آزاد جموں و کشمیر کی تاریخ کے پہلے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار نے ان کے آفس چیمبر میں ملاقات کی۔اس موقع پرڈائریکٹر جنرل ملک شوکت حیات خان، ڈائریکٹرمحمد مزید پڑھیں

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈےکرکٹ میچ (کل )کھیلا جائے گا

کولمبو(ویب دیسک )سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل (بدھ کو )آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

آرینا سبالینکا،جیسمین پاؤلینی ، نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخل

لندن(ویب دیسک )بیلاروس کی ٹاپ سیڈڈ ٹینس سٹار اور تین گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح آرینا سبالینکا،اٹلی کی ٹینس سٹار جیسمین پاؤلینی اور جاپان کی نامور ٹینس سٹار نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کا کامیابی سے آغاز مزید پڑھیں

پاکستان کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں مسلسل پانچویں فتح،سیمی فائنل میں داخل

جیونجو (ویب دیسک )ناقابل شکست پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 کے اپنے گروپ بی کے پانچویں میچ میں مالدیپ کو شکست دے دی۔پاکستان ٹیم کی یہ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ کی توسیع: حکومت کا نیا شپنگ لائنز اور جی سی سی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزارت بحری امور نے گوادر بندرگاہ کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ایک جامع منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت نئی شپنگ لائنز قائم کی جائیں گی اور پاکستان سے خلیج تعاون مزید پڑھیں

اسکولوں میں زہریلا ماحول ،خواتین اساتذہ کے لیے ایک نظر انداز شدہ جدوجہد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسکول جنہیں ترقی، تربیت اور اخلاقی اقدار کا مرکز سمجھا جاتا ہے، اکثر خواتین اساتذہ کے لیے زہریلے ماحول کی علامت بن جاتے ہیں، جہاں عزت نفس مجروح ہوتی ہے، پیشہ ورانہ ترقی کی راہیں بند مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا محرم الحرام کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا محرم الحرام کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، ایس ایس پی سیف سٹی رانا عبدالوہاب، ایس پی راول محمد حسیب راجہ،ڈی ایس پی سیف سٹی اور دیگر افسران ہمراہ تھے، مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کے مقدمات میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )تھانہ وارث خان نے، موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کے مقدمات میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 6 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی مزید پڑھیں