روس کا یوکرین پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہو گئی۔