روس یوکرین جنگ،کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ میں بھی شدید مندی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار فروری 24, 2022February 24, 2022 یوکرین پر روسی حملے کے بعد کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ میں بھی شدید مندی ہوئی ہے اور بٹ کوائن کی قدر 6 فیصد سے زائد گر کر 35200 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔