ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹربینک میں امریکی ڈالر  کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا ہو کر   178.98 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے بڑھ کر 180.40 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں