عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 93 پیسے سستا ہوجانے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں دن کے آغاز پر روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 210 مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.58 ڈالر کم ہوکر 113.1 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جون کے ابتدائی 17 دنوں میں ڈالر کا بھاؤ سوا 10 روپے بڑھ گیا ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا مزید پڑھیں
کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ایک فیصد ٹیکس لگ جائے گا، نان فائلرز کو کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر 2 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔بجٹ میں انکم ٹیکس کے سلیبس کم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے، انکم ٹیکس سلیبس مزید پڑھیں
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے تک انٹر بینک میں ڈالر 199 روپے 75 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پاک مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی فی کلوقیمت میں 13 روپےکمی کردی ۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
ملک میں سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک سال کے بعد 42 ہزار سے نیچے آگیا۔ آج 100 انڈیکس 489 پوائنٹس کم ہوکر 41ہزار 950 ہوگیا،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 718 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 150 بیسس پوائنٹس (ڈیڑھ فیصد) بڑھا کر 13.75 فیصدکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 100 پر ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ حصص بازارمیں مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کو 2کھرب28ارب57کروڑ19لاکھ روپے سے زائد کا نقصان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے تیسرے کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی )روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں گرڈ اسٹیشن کا کام جلد شروع کر کے مکمل کیا جائے گا۔بجلی مسائل حل ہونے سے انڈسٹریل زون آباد ہو گا ۔ان خیالات کا اظہارروات نیشنل انڈسٹریل زون ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (NIZDA) مزید پڑھیں