حکومت کے جاتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں بھی منفی دن

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 14 پیسے بڑھا ہے۔ آج مزید پڑھیں

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف کا اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف نے اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ای پی اے نے پلاسٹک پر پابندی کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا، مزید پڑھیں

نیدرلینڈز پاکستان کے ساتھ کاروبار اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ سفیر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے نیدرلینڈ زکے سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر محترمہ ہینی فوکل ڈی وریس سے ملاقات کی۔ چیمبر کے نائب صدر انجینئر اظہر مزید پڑھیں

ملاوی کے وفد کا ہائی کمشنر یونس کریم کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کا دورہ

پاکستان میں ملاوی کے ہائی کمشنر یونس کریم کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کا دورہ کیا، وفد نے  صدر ایوان صنعت و تجارت احسن بختاوری سے ملاقات کی اور  دو طرفہ تجاری تعلقات مزید پڑھیں

یو اے ای سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ ایک جامع اکنامک پارٹنرشپ پر دستخط کرنے کے لیے کام کر رہا ہے جس سے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے لیے دو طرفہ تجارت اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے بہت سے مزید پڑھیں

حکومت نے کاروبار دوست ماحول کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ٹھوس اقدامات کیئے ہیں۔انہوں نے کراچی میں ایوان صنعت وتجارت کراچی کے ایک وفد مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک مزید پڑھیں

پاکستان منرلز سمٹ اسلام آباد میں کل ہوگی ، بیرک گولڈ اسپانسر کرے گا

”پاکستان منرلز سمٹ۔ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع“ کی میزبانی حکومت پاکستان کرے گی۔ بیرک گولڈ کارپوریشن کی اسپانسر شب میں یکم اگست 2023 بروز منگل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس کان کنی کی صنعت مزید پڑھیں

چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا

محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور مزید پڑھیں

پاکستانی آئل کمپنیوں کا 10بلین امریکی ڈالر کے گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے سعودی آرامکو کے ساتھ اشتراک

چار بڑی قومی کمپینیاں گوادر پورٹ پر گرین فیلڈ ریفائنری پراجیکٹ کیلئے اشتراک کریں گی۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوئی۔ قومی کمپنیاں مزید پڑھیں

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں  امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر مزید پڑھیں