پراپرٹی ٹیکس نہ بڑھانے کے سی ڈی اے کے فیصلے کو سراہتے ہیں.آئی سی سی آئی صدر سردار طاہر محمود

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے چیئرمین سہیل اشرف کی متحرک قیادت میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 5 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا

کراچی (بیورو رپورٹ ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 مزید پڑھیں

ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے میں فوری اصلاحات کی ضرورت، سرمایہ کاری کے نئے مواقع سے فائدہ اٹھایا جائے. سردار طاہر محمود

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور ہاسنگ ڈویلپمنٹ سے متعلق وزیراعظم کی ٹاسک فورس کے رکن سردار طاہر محمود نے پاکستان کے رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو معاشی ترقی اور سرمایہ مزید پڑھیں

لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ٹماٹر 200 روپے کلو تک پہنچ گیا

لاہور (بیورو رپورٹ )لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ، ٹماٹر 200 روپے کلو ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ لہسن کی سرکاری قیمت 550 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کاروباری مراکز دوبارہ کھولنے کی اجازت، تمام مارکیٹیں بحال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادمیں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کاکہناہے کہ ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں

تاجروں کو ریلیف دیا جائے، غیر ضروری پابندیاں ختم کی جائیں. صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) سردار طاہر محمود نے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کاروباری اوقات کار کو آسان اور متوازن بنایا جائے، اور مارکیٹس و مزید پڑھیں

امریکہ–ایران مذاکرات خطے میں معاشی استحکام کے لیے اہم موڑ ثابت ہوں گے. صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر محمود

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے علاقائی مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 97 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی ( کامرس رپورٹر )ملک بھر میں فی تولہ سونےکے بھاؤ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق تین ہزار روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی (کامرس رپورٹر)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہوئی ، انٹر بینک مزید پڑھیں

پراپرٹی ٹرانسفر فیس میں کمی خوش آئند ؛ایف اے آر چارجز میں بھی کمی کی جائے . سردار طاہر محمود

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے پراپرٹی ٹرانسفر فیس کو %3 سے کم کر کے 1% کرنے کے بروقت اور کاروبار دوست فیصلے پر وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی اضافہ

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس کی مزید پڑھیں

تاجر برادری حکومت کے ہمرکاب، تاہم کاروبار سے متعلق تمام فیصلے مشاورت سے کیے جائیں. صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر محمود

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاجر برادری موجودہ معاشی چیلنجز بالخصوص مشرق وسطیٰ کے جاری تنازعات کے تناظر میں پوری طرح آگاہ ہے اور مزید پڑھیں

حکومت وسیع البنیاد اقتصادی اصلاحات اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے مراعات کا اعلان کر ے .صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر محمود

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک جوہری طاقت کے طور پر خود کو کامیابی سے منوایا ہے اور اب ایک مزید پڑھیں

حکومت مؤثر اقتصادی حکمت عملی سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کر سکتی ہے. صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ 2026 حکومت کے لیے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کرنے اور ملک مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار

راولپنڈی(کامرس رپورٹر) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے معیشت، کاروباری سرگرمیوں اور عوام پر سنگین اثرات مرتب ہوں مزید پڑھیں

ایس پی ڈی سی اور سپارک کی جانب سے وفاقی بجٹ 2026-27 میں سگریٹ ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر ) سوشل پالیسی اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر (ایس پی ڈی سی) نے وفاقی حکومت سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے اس حوالے سےسوشل پالیسی اینڈ مزید پڑھیں

آئی سی سی آئی کی بجٹ تجاویز ملک بھر کی کاروباری برادری کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہیں .صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ چیمبر تاجر برادری کا سب سے متحرک اور طاقتور پلیٹ فارم ہے اور اس نے ہمیشہ تاجروں مزید پڑھیں

تارکین وطن باہمی ترقی کے لیے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کریں. صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر محمود

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے معلومات کی مؤثر ترسیل کو یقینی بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں