کاروبار و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرامن اور محفوظ ماحول اشد ضروری ہے ، احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ پرامن اور محفوظ ماحول کا قیام کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اشد ضروری ہے لہذا پولیس چیمبر کے تعاون سے اسلام آباد کے مزید پڑھیں

تاجر برادری گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے، وزیر اعلیٰ

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور یو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے گلگت بلتستان کے وزیرا علیٰ گلبر خان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔ مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کا آخری دن، ڈالر کی اڑان جاری، بازار حصص میں مثبت رجحان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 81 پیسے ہے، کاروباری مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے فائدہ اٹھائیں،ایرانی سفیر

اسلام آباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات،ایرانی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پاکستان کی سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کے مطابق سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو  2.5  فیصد رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارکردگی مزید پڑھیں

پر امن ماحول اور کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے روانڈا سرمایہ کاری کیلئے بہترین جگہ ہے، ہائی کمشنر جیمز کمیانو

پاکستان کیلئے روانڈا کے ہائی کمشنر جیمز کمیانو نے کہا ہے کہ روانڈا پر امن،کاروربار دوست ماحول اور شفافیت کے ساتھ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے سرمایہ کاری کی بہترین جگہ ہے۔روانڈا سینٹرل افریقہ ریجن میں پاکستان کیلئے لانچنگ پیڈ مزید پڑھیں

ٹویوٹا مصر اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں، آئی ایم سی گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنتے ہوئے ٹویوٹا مصر کو مصنوعات ایکسپورٹ کرے گی، ٹویوٹا مصر اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا رواں مزید پڑھیں

روس سے تیل کے بعد دالیں اور دیگر سامان آنا بھی شروع

ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹ (ٹی آئی آر) معاہدے کے تحت روس سے دالوں اور دیگر سامان سے لدے کم از کم دو کارگو کنٹینرز  طورخم بارڈر پر پہنچ گئے جنہیں کلیئرنس کے بعد اگلی منزل پر روانہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام مزید پڑھیں

مہنگائی نے غریب کا جینا مشکل کردیا

حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل المدت مہنگائی 6 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 28.55 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ میں بڑا اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی پیداوار  میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ  آئل  اور  امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران مزید پڑھیں