اسلام آباد(سی این پی) نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی)پاکستانی 5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے۔ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابقجمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 15دسمبر تک ملکی مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سی این پی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی) تیل اور گیس کی دریافت میں او جی ڈی سی ایل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لئے آئل اینڈ گیس ڈیوپلمنٹ کمپنی لمیٹڈکے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال25-2024کے اہم اہداف پر اصولی اتفاق ہوا ہے وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال25-2024کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی مزید پڑھیں
کراچی(سی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2091 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ مزید پڑھیں
انیرٹیک (EnerTech) ہولڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عبداللہ المطیری نے کے۔ الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہورہا مزید پڑھیں
حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جو 10 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوارن سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 30.82 فیصد تک پہنچ گئی، جس کی مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا مزید پڑھیں
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 14 پیسے بڑھا ہے۔ آج مزید پڑھیں
ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات فرزانہ الطاف نے اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ای پی اے نے پلاسٹک پر پابندی کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا، مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے نیدرلینڈ زکے سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر محترمہ ہینی فوکل ڈی وریس سے ملاقات کی۔ چیمبر کے نائب صدر انجینئر اظہر مزید پڑھیں
پاکستان میں ملاوی کے ہائی کمشنر یونس کریم کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا، وفد نے صدر ایوان صنعت و تجارت احسن بختاوری سے ملاقات کی اور دو طرفہ تجاری تعلقات مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ ایک جامع اکنامک پارٹنرشپ پر دستخط کرنے کے لیے کام کر رہا ہے جس سے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے لیے دو طرفہ تجارت اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے بہت سے مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ٹھوس اقدامات کیئے ہیں۔انہوں نے کراچی میں ایوان صنعت وتجارت کراچی کے ایک وفد مزید پڑھیں
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک مزید پڑھیں
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق ہائی مزید پڑھیں
اوگرا نے 24 روپے فی کلو گرام اضافہ کر کے ایل پی جی فی کلو قیمت 177روپے سے 201روپے پر پہنچا دی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر کی قیمت 2092روپے سے بڑھ کر 2374روپے پر پہنچ گئی جبکہ کمرشل مزید پڑھیں