پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق منصوبوں کا بنیادی مقصد کلائمیٹ ریزیلینس کا فروغ ہے یعنی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے مزید پڑھیں

سال 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 3.54 فیصد متوقع، دسمبر میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)سال 2025کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح 3.54فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو گزشتہ ایک دہائی میں سالانہ بنیادوں پرکم ترین شرح ہے۔ یہ بات معروف بروکریج ہائوس ٹاپ لائن سکیورٹیز نے اپنی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر سمگل شدہ سامان کی فروخت کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن، یکم جنوری سے مانیٹرنگ شروع

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) حکومت نے سوشل میڈیا پر سمگل شدہ سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے سوشل میڈیا پر نان کسٹم پیڈ سامان بیچنے والوں کی مانیٹرنگ کی مزید پڑھیں

کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا .بلال بن ثاقب

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں جبکہ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت کے باعث پاکستان عالمی سطح مزید پڑھیں

“سندھ میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے فروغ پر سیمینار کا انعقاد، نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے پر زور”

لاہور (بیورو رپورٹ)سندھ میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری بڑھانے کے مقصد سے “شاپنگ ٹومارو: پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سیمپوزیم” جمعرات کو بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر حکومت، نجی شعبہ، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی مزید پڑھیں

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

کراچی (بیورو رپورٹ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی کیساتھ 4325 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری اور پانچویں دن مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کے مزید پڑھیں

ینگ لیڈرز کانفرنس 2025 کےتیسرے روزباخبر شہریت کی طاقت کو دریافت کرنے پر زور

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) ینگ لیڈرز کانفرنس (YLC) 2025 کا تیسرا دن باخبر شہریت کو ظاہر کرنے کے موضوع پر مرکوز تھا، جس سے نوجوان رہنماوں کو سیاست، معاشیات، ثقافت اور شہری ذمہ داری کے ساتھ تیزی سے جڑی ہوئی مزید پڑھیں

ینگ لیڈرز کانفرنس 2025 “سماجی ذمہ داری” کے موضوع پر روز دوم میں نوجوان رہنماؤں نے اخلاقی قیادت اور کمیونٹی اثرات پر زور دیا

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)ینگ لیڈرز کانفرنس (YLC) 2025 کے روز دوم کا موضوع “سماجی ذمہ داری کا مظاہرہ” تھا، جس کا مقصد نوجوان رہنماؤں کو ذاتی ترقی کو اخلاقی قیادت اور پائیدار کمیونٹی اثرات میں تبدیل کرنے کی ترغیب دینا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر کے 10.50 فیصد کر دی، مانیٹری پالیسی جاری

کراچی(بیورو رپورٹ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق نئی شرحِ سود 10.50 مزید پڑھیں

ینگ لیڈرز کانفرنس 2025 کا آغاز، “ذاتی ترقی کا اظہار” تھیم کے تحت نوجوان رہنماؤں کے لیے چھ روزہ تربیتی پروگرام

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان بھر کے نوجوان رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے والی 23 ویں یونگ لیڈرز کانفرنس (YLC) 2025 کا آغاز آج ہوا، جس کا مرکزی موضوع “ذاتی ترقی کا اظہار” تھا۔ افتتاحی دن نے چھ روزہ مزید پڑھیں

پی ایس ڈبلیو کی جانب سے سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (SIDC) کے لیے پوسٹ پیمنٹ نظام کا نفاذ

اسلام آ باد (کامرس رپورٹر)پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) اور پاکستان کسٹمز کے ساتھ مل کر سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (SIDC) کے لیے پوسٹ پیمنٹ نظام کا نافذ کر دیا ہے۔ یہ نظام WeBOC/PSW سسٹم مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(بیورو رپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1000 سے زائد مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ؛ پاکستان میں فی تولہ سونا 10,700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے کا ہوگیا

کراچی (بیورو رپورٹ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 107 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319 ڈالر کی مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 33 فیصد اضافہ، الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 102 فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5ماہ میں سالانہ بنیادوں پر33فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تانومبر2025تک کی مدت میں ملک میں گاڑیوں کے 851083یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (بیورو رپورٹ ) آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے مزید پڑھیں