اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ،ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو فرائض مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی کا پولیس افسران کے مسائل کے بروقت حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفرازورک نے پولیس افسران کے سرکاری اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اتوار کے روز سیف سٹی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس آئی جی اسلام آباد نے افسران سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں پر رپورٹ لی، وفا مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پاکستان میں امریکی سفارتخانے میں تعینات سینئیر سفارت کار کا ٹریفک ھیڈکوارٹرز ریس کورس کا دورہ تفصیلات کے مطابق امریکن سینئیر سفارت کار نیٹالی اے بیکر نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی خصوصی دعوت پر ٹریفک مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے ، میٹرو بس میں شہری کی جیب سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار، ملزمان سے مسروقہ رقم 18 ہزار 6 سو روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میٹرو بس میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ دھمیال نے ، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم نعمان لطیف سے مسروقہ رقم 17 لاکھ 35 ہزار روپے برآمد،ملزم نے ایک ہفتہ قبل دودھ دہی کی دوکان کے لاکر سے 13 لاکھ روپے چوری کیے مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے شہری سے ڈکیتی کر کے فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک دو فرار، شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا پرس، رقم اور موبائل برآمد۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی کیو آر ایف افسران کو فرائض کی بطریقہ احسن انجام دہی کے حوالے سے بریفنگ،اپنی ڈیوٹی ایمانداری، دیانتداری اور فرض سمجھ کر ادا کریں،دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی شہر میں مربوط ٹریفک نظام کو یقینی بنانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلا تفریق قانونی کارروائیاں جاری،گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر6486گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں ،مال برداراور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سید علی رضا کا تھانہ کوہسار کا دورہ فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ اور حوالات سمیت تھانہ کے ہر سیکشن کا معائنہ کیا،شہریوں سے ملاقات کی،شہریوں کو تھانہ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااور تھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد کا پولیس افسران کے مسائل کے حل اور ان کی دادرسی کے لئے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد ،آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے سرکاری اور ذاتی نوعیت کے مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، افطار ،سحری اور نماز کے اوقات میں مساجد اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملے اور مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر))آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق شہداء پولیس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تقریب، راولپنڈی پولیس کے شہداء کے اہل خانہ اور بچوں کی تقریب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس انسداد رابر ی ڈکیتی یو نٹ نے موثر کارروائی کرتے ہوئے شہر یو ں کو اسلحہ کی نو ک پر لو ٹنے اور مزاحمت پر زخمی کر نے والے منظم گر وہ کے تین مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس ہائی سکیورٹی زون میں واقع تمام ناکہ جات پر چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے گا،سکیورٹی ڈویژن میں تعینات افسران مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ آئی جی اسلام آباد نے افطار ،سحری اور نماز کے اوقات میں مساجد اورامام بارگاہوں کی سکیورٹی کو چیک کیا،ڈیوٹی پر مامور پولیس مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)شہید کانسٹیبل دلنواز کی برسی، پولیس افسران کی شہیدکانسٹیبل دلنواز کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ صادق آباد ںے ، پولیس افسر بن کر چیکنگ کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم پولیس کی وردی میں راہگیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ کر رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس افسر مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ سیالکوٹ سے گرفتارایف آئی اے گجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائی وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر کشتی حادثات میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کاروائی پاکستانی لڑکیوں کی چین سمگلنگ کا معاملہ منظم گروہ بے نقاب پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان مزید پڑھیں