راولپنڈی ٹریفک پولیس کی سال 2025 میں لائسنسنگ سہولیات میں ریکارڈ کارکردگی، لاکھوں شہری مستفید ہوئے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )راولپنڈی ٹریفک پولیس نے سال 2025لائسنسنگ سہولیات کے حوالے سے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ سال ضلع راولپنڈی میں 13لاکھ 86ہزار887شہریوں کو لائسنسنگ سہولیات فراہم کی گئیں،گزشتہ سال ریکارڈ نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے، مزید پڑھیں

قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا۔ گرفتار شدہ ملزمان میں محمد مزید پڑھیں

کراچی: جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، دو مسافر گرفتار

کراچی (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران دو مسافروں، سالار علی اور سلمان علی، کو بیرون ملک روانگی مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی ہدایت پر غیر قانونی افغان، مجرم اور اشتہاری گروہوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں گی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائیں۔سنگین جر ائم،قتل و اقدام قتل میں ملوث ملزمان، مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈمن افسر شفقت اقبال بھٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈمن افسر شفقت اقبال بھٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ نے ریٹائرڈ ہونے والے ایڈمن افسر کو پھول مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ اوز اور ٹیموں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تھانہ مارگلہ ،تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ کوہسار کے ایس ایچ اوز مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر پولیس شہر میں امن و امان اور شہری سہولیات کے قیام کے لیے موثر نگرانی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آباد پولیس شہر میں امن و امان کے قیام اور شہریوں کو بھرپور سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کے افسران مزید پڑھیں

کراچی میں کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 4 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی(بیورو رپورٹ) کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم زینبیون بریگیڈ سے ہے، گرفتار دہشت گردوں نے گزشتہ دنوں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ملازمین و اہلخانہ کے ہیلتھ ویلفیئر کے لیے 27 لاکھ 35 ہزار روپے سے زائد فنڈز جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس فورس اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی صحت و فلاح کے لیے پرعزم ہے۔ اس سلسلے میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ مزید پڑھیں

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون جاری، 2 ملزمان گرفتار ، 15 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1532.11 کلو گرام منشیات برآمد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری ملک گیر کریک ڈائون میں 4 کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 15 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1532.11 کلو گرام منشیات مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے کے 2025میں ڈیجیٹل جرائم کے خلاف آپریشنز ،2200 مقدمات، 2900 سے زائد مجرم گرفتار، 46 کروڑ دس لاکھ روپے ریکور . ترجمان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان کو محفوظ ڈیجیٹل ملک بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2025 کے دوران سائبر جرائم اور ڈیجیٹل فراڈ کے خلاف مؤثر مزید پڑھیں

آئی جی سید علی ناصر رضوی کی منظوری سے 7 افسران کو ترقی، ترقیوں کا سلسلہ سال 2026 میں بھی جاری

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس سال 2026میں بھی ترقیوں کا سلسلہ جاری آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے مسٹریل سٹاف کے 07افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی کی منظوری دے دی۔گزشتہ سال 2025 میں ریکارڈ 1,059 مزید پڑھیں

اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈکانسٹیبل مشک عالم اور کانسٹیبل راجہ ارشد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈکانسٹیبل مشک عالم اور کانسٹیبل راجہ ارشد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد ایس پی ایوان صدر طاہر محمود خان نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو پھول اور تحائف مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران کو سی ٹی او حمزہ ہمایوں کی جانب سے حوصلہ افزائی اور تعریفی اسناد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس لین وائلیشنز اور دیگر خلاف ورزیوں پر کارروائیوں کے ذریعے نظم و ضبط کو بہتر بنانے اور شہر میں ٹریفک مینیجمینٹ کو مزید بہتر کرنے کے لئے پرعزم۔سی ٹی او اسلام آ باد مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آ باد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز اسلام مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ او شمس کالونی اور ٹیم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ اوتھانہ شمس کالونی اور ان کی ٹیم کو تعریفی اسناداور مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 4 گرفتار، 1317 پتنگیں اور 6 ڈوریں برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 4 پتنگ سپلائر گرفتار،1317 پتنگیں اور 6 ڈوریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے4 پتنگ سپلائرز کوگرفتارکرکے1317 پتنگیں اور 6 ڈوریں برآمدکرلیں . مزید پڑھیں

منشیات کے مقدمات میں مؤثر تفتیش اور بروقت چالان یقینی بنایا جائے . ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر،ایڈیشنل سیشن جج ریٹائرڈ مسرور الزمان،سید مسعود شاہ ایڈوکیٹ، ڈی ایس پی لیگل اورNIU کے افسران کی شرکت . تفصیلات مزید پڑھیں

تھانہ وارث خان ، خاتون سے دست درازی کرنے والے 3 افراد گرفتار،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ وارث خان نے ،خاتون سے دست درازی کرنے والے 3 افراد گرفتار،۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے دست درازی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 2025 میں 11 لاکھ سے زائد ٹریفک چالان، 44 فیصد اضافہ، موٹر سائیکل سوار سب سے زیادہ خلاف ورزیوں میں شامل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے سال2025میں ٹریفک قوانین کیخلاف ورزیوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے،گزشتہ سال راولپنڈی میں مجموعی طور پر11لاکھ3ہزار 245چالان۔ ریکارڈ 3لاکھ28ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری، 2024کی نسبت2025میں لاء انفورسمنٹ میں مزید پڑھیں