فیصل آباد میں نشہ آور انجکشنز کا دھندا عروج پر ، ڈرگ انسپکر بھاری رشوت لیکر خاموش، لوگوں کی جانیں دائو پر لگ گئیں

بھائی کو شہباز میڈیکل سٹور پر کام سیکھنے کیلئے بھیجا، اسے نشہ آور انجکشن کا عادی بنا دیا گیا،اب زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہے، سیف الرحمان وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، سی مزید پڑھیں

سابق میونسپل کمشنر کورنگی، اکاونٹ آفیسر اور آڈٹ آفیسر ے جسمانی ریمارنڈ میں مزید سات روزہ توسیع

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج محمد بشیر کی عدالت نے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن، اکاونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر کے جسمانی ریمارنڈ میں مزید سات روزہ توسیع کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت بلال شیخ وغیرہ کے خلاف سندھ بنک کرپشن ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شریک مزید پڑھیں

لوک ورثہ فنڈز میں خردبرد کا ریفرنس،وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت پیپلز پارٹی کی رہنما روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ کے فنڈز میں مبینہ خرد برد ریفرنس میں وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس میں 346ملین کی خردبرد کا ریفرنس، نیب سے جواب طلب

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سیداصغر علی کی عدالت نے خواجہ انور مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے گنے کی سبسڈی میں مبینہ 346ملین کی خردبرد ریفرنس میں شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت میں زیر سماعت لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس میں مجموعی طورپر”212″مقدمات کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نےمجموعی طورپر”212″مقدمات کا فیصلہ کیا۔جاری رپورٹ کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹس نےقتل کے16 اور منشیات کے44مقدمات کا فیصلہ سنایا،تمام عدالتوں نے کل303 گواہان کے بیانات قلمبند کیے،اسلام آباد میں قتل کے1،پنجاب مزید پڑھیں

جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی، تمام زیر سماعت ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیرسماعت ریفرنسز کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہدخان کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے افضل خان نیازی کی کامیاب کارروائی، غیر ملکی کرنسی کیخلاف کریک ڈائون،دو گرفتار،بھاری رقم برآمد

رسالپور ضلع نوشہرہ میں غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ایک لاکھ ریال (100000) اور 3000 یورو برآمد کرلئے۔ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی صاحب اور ڈائریکٹر کے پی مجاہد اکبر خان مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس میں “201” مقدمات کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے گذشتہ روز مجموعی طورپر”201″ مقدمات کا فیصلہ کیا۔جاری رپورٹ کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹس نے قتل کے16اورمنشیات کے31 مقدمات کا فیصلہ سنایا،تمام عدالتوں نے کل230 گواہان کے بیانات قلمبند کیے،پنجاب مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس میں ایک دن میں 278مقدمات کا فیصلہ کیا

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے گذشتہ روز مجموعی طورپر”278″ مقدمات کا فیصلہ کیا۔جاری رپورٹ کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹس نےقتل کے13اورمنشیات کے63 مقدمات کا فیصلہ سنایا،تمام عدالتوں نے کل238 گواہان کے بیانات قلمبند کیے،پنجاب میں مزید پڑھیں

سابق ڈی جی نیب کرنل (ر)صبح صادق کیخلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈی جی نیب کرنل(ر) صبح صادق وغیرہ کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ ميں زیر مزید پڑھیں

سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے اکائونٹ ہیک کرنے والے کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(سی این پی)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان کے رہائشی محمد ارسلان کو راولپنڈی سے گرفتر کرلیا، گرفتار محمد ارسلان کو شہری کی درخواست پر گرفتار کیا گیا، محمد ارسلان نے شہری کا اکائونٹ ہیک کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنک ریذیڈنسی ریفرنس،گواہ کی عدم موجودگی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں گواہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز مزید پڑھیں