آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پراسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے کوشاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پراسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے کوشاں صدر زون میں We Rise” “Together کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد ،سیمینار کا مقصد جرائم کے انسداد خصوصاً مزید پڑھیں

مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر آئی ٹی نیشنل پولیس فاونڈیشن اور ٹیم کے ساتھ میٹنگ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر آئی ٹی نیشنل پولیس فاونڈیشن اور ٹیم کے ساتھ میٹنگ ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن نے ڈائریکٹر آئی ٹی کو آئی ٹی انیشییٹوز کے متعلق اہم ٹاسک مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت یوم حضرت علی کے حوالے سے اہم اجلاس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت یوم حضرت علی کے حوالے سے اہم اجلاس علماء کرام، امن کمیٹی، اور انجمن تاجران کے عہدیداروں کی شرکت کی میٹنگ میں مزید پڑھیں

پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ایک روز کے دوران شہر بھر سے 54 پیشہ ور گداگر گرفتار،پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید پڑھیں

تھانہ روات،4 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ روات نے،4 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،6 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد،ملزمان نے روات اور گردونواح سے موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف کیا۔تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے4 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے اختیارات کے تحت راولپنڈی پولیس کی جانب سے پہلا مقدمہ درج

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ وارث خان نے پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے اختیارات کے تحت راولپنڈی پولیس کی جانب سے پہلا مقدمہ درج، مقدمہ مس انفارمیشن پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی 302 قتل اور ڈکیتی میں ملوث اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر امتیاز حسین اور انکی ٹیم نے علاقہ تھانہ ستراہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشز اسلام آ باد محمد شعیب خان کا ناکہ جات کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشز اسلام آ باد محمد شعیب خان کا ناکہ جات کا دورہ سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ لیا،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا،شہریوں مزید پڑھیں

ایس ایس پی آ پر یشنز محمد شعیب خان کا پولیس خدمت مرکز ایف سکس کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آ پر یشنز محمد شعیب خان کا پولیس خدمت مرکز ایف سکس کا دورہ شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،سینئر پولیس افسران کو موثر سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے اور شہریوں مزید پڑھیں

کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری ایڈوانس کورس کا تیسرا بیچ اختتام پذیر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری ایڈوانس کورس کا تیسرا بیچ اختتام پذیر کورس میں اسلام آباد پولیس کے 6 اور گلگت بلتستان پولیس کے20 پولیس افسران نے شرکت کی،اختتامی تقریب میں ڈپٹی کمانڈنٹ کیپیٹل پولیس کالج مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں امن و امان کے قیام ، نجی و سرکاری املاک کی حفاظت اور جرائم کے سدباب کے لیے مو¿ثر مزید پڑھیں

افسران کو پاکستان بھر کی تمام پولیس کی سپاہ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھانے کے احکامات۔مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مینیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی افسران کو پاکستان بھر کی تمام پولیس کی سپاہ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھانے کے احکامات۔ایم ڈی این پی ایف نے نیشنل پولیس فاونڈیشن کے افسران کے ساتھ مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عیدالفطر کی خریداری کے دوران شہریوں کے لیے خصوصی اقدامات ،سی ٹی او بینش فاطمہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عیدالفطر کی خریداری کے دوران شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی مزید پڑھیں

پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب،تقریب ایس پی کے عہدہ پر ترقی پا کر راولپنڈی سے ٹرانسفر ہونے والے ایس پی چوہدری اثر علی اور ایس پی ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

تھانہ نیو ٹاؤن،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ نیو ٹاؤن نے ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری شمعون لیاقت نے ذاتی رنجش پر فائزنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل مزید پڑھیں

تھانہ پیرودھائی نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی نے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 20 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث مزید پڑھیں

تھانہ جاتلی نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ جاتلی نے،قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان گرفتار،اشتہاریوں نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے دلاور خان کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس مزید پڑھیں

تھانہ سٹی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی نے،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،4 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں شہزاد احمد اور اصغر علی شامل ہیں، مزید پڑھیں

مراکش کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مراکش کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے گجرانوالہ زون کا انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری مراکش مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں مزید پڑھیں