اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا “اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سیف سٹی اسلام آباد نے تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر پولیس افسران کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا تفصیلات کے مطابق سینئر سپر ٹینڈنٹ آف مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے تھانہ کھنہ کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی عوامی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس پی سوان زون مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کیپٹن (ر) قاضی علی رضا کا تھانہ کھنہ کا دورہ فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ روم اور حوالات سمیت تھانہ جات کے ہر سیکشن کا معائنہ کیا،شہریوں سے ملاقات کی،شہریوں کو تھانہ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی اسلام آ باد محمد جو ا د طا رق کی زیر صدارت سواں زون کے افسران سے کر ائم کے حو الے سے اہم اجلاس اسلحہ کی نمائش اور قبضہ مافیا کیخلاف بلا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ”اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد ،کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیولپمنٹ (ICMPD) کے مائیگرنٹ ریسورس سینٹر (MRC) کے تعاون سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (GTTI) مری میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا اس سیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )اسلام آبادپولیس کے غازیان کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پروقار تقریب کا انعقاد قریب میں غازیوں کی قربانیوںاور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا گیا،36افسران کو شجاعت وغازی میڈلز اور تعریفی اسناد سے نوازا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ڈی ایس پیز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو مختلف سرکلز کا ایس ڈی پی او تعینات کیا،انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دار الحکومت کے تھانہ کوہسار کے علاقہ بلو ایریا میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم ڈاکو بینک سے زخم نکلوانے والے شہری سے 37 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے واقعہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں 27ویں آئی سی سی / 51ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے زیرتربیت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈکا انعقاد۔تقریب میں جمہوریہ ترکیہ کے معزز وزیر داخلہ علی یرلکایا کی بطور مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی سکیورٹی کی زیر صدارت کرکٹ ٹیموں کے دورہ اسلام آباد ، راولپنڈی کے دوران سکیورٹی کے متعلق اہم اجلاس کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے دوران روٹ کی جدید ٹیکنالوجی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا زیر التواءمقدمات کی تفتیش ،تفتیشی امور ،جرائم کے تدارک اور دیگر امور کا جائزہ آئی جی اسلام آباد نے تفتیش کو جدید خطور پر استوار کرنے ،جرائم مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ پھلگراں کے علاقہ میں میڈیا ورکر خاتون کے گھر میں ایک کروڑ روپے مالیت کے کیمرے زیورات سمیت دیگر سامان چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے پہلی بیوی کی درخواست پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی عبدالستار اسلام آباد پولیس سے 40سال محکمانہ سروس کے بعد ریٹائرڈ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی ایس پی عبد الستار کے ساتھ ملاقات کی، انہوں نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا وفاقی دارلحکومت میں امن و امان ،سکیورٹی انتظامات اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا جائزہ آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو وفاقی دارلحکومت میں مجموعی سکیورٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر ) اسلام آ باد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ، تمام افسران سنگین جر ائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری مجرمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر )آئی جی اسلام آباد کا انوسٹی گیشن اور سیف سٹی کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد اجلاس میں تفتیشی امور، شواہد کے تجزیے، جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کی مدد سے اہم مقدمات کی تفتیش مکمل مزید پڑھیں
