بھپرا ’’بائپر جوائے‘‘ آج خشکی سے ٹکرائے گا، سندھ بدترین صورتحال کیلئے تیار

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ آج بروز جمعرات کو کسی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر میں خشکی سے ٹکرائے گا، طوفان کے پیشِ نظر ملک کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف 2  روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے۔وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض فراہمی کیلئے امریکی حکومت کی حمایت سامنے آئی ہے، امریکی سینیٹر ایمی کلوبرچر اور رکن گانگریس آل گرین نے پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے آواز اٹھائی ہے، تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹر مزید پڑھیں

9مئی واقعات کے کیس فوجی عدالتوں میں چلنے کے میں بارے آگاہ ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔میتھیو ملر  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔تھانہ جات کی کارکردگی کاجائزہ لیا، افسر مہتمم تھانہ جات 15دنوں میںجرائم کے تدارک کیلئے موثر حکمت عملی بنائیں،ناقص کاکردگی مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹرریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور مزید پڑھیں

عمران خان نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

 سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی اور ریویو آف ججمنٹس کیس میں فریق بننے کی درخواست منظور کرلی تاہم ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں منظور کی گئی حکومتی قرارداد مسترد کر دی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں منظور کی گئی حکومتی قرارداد مسترد کر دی ۔قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کی۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف مزید پڑھیں

عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تمام الزامات قبول کرلئے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی مزید پڑھیں

’بائپر جوائے کراچی سے 470 کلومیٹر دور، لوگوں کا انخلا جاری، رینجرز بھی الرٹ

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ اب کراچی سے 470 کلومیٹر دور موجود ہے جبکہ آج سے ساحلی علاقوں میں بارشوں کی توقع ہے، جہاں سے لوگوں کے انخلا کا عمل بھی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

 لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں

9 مئی کے ذمہ داروں کو کسی بھی قسم کی رعایت دی گئی تو یہ ملک کے ساتھ دشمنی ہو گی، راجا ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو ایک ماہ گزر گیا ہے کسی کو بھی سزا نہیں ملی، اگر ملک دشمنوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دی گئی مزید پڑھیں

9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قرار داد پیش کی جس کی مخالفت اپوزیشن رکن اکبر چترالی نے کی جبکہ قرار داد کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔قرار داد میں کہا گیا کہ اس ایوان مزید پڑھیں