سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا۔ پینل آف چیئرمین کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کے سبطین خان ایوان کے نئے کسٹوڈین ہوں گے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی چینی سفیر سے ملاقات،سکیورٹی صورتحال اور سی پیک پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 250 روپے کا ہو گیا،منافع خوری میں کون کون ملوث باآسانی پتہ لگایا جاسکتا ہے

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مزید پڑھیں

آرمی چیف نے جلد قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے مزید پڑھیں

عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جھوٹ بولا، جعلی دستاویزات جمع کرائیں،اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اکبر ایس بابر نے نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق

 نواحی گاؤں میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال اورگردونواح میں طوفانی بارش کے باعث قریبی گاؤں میں گھر کی چھت گرگئی جس میں 4 خواتین جاں مزید پڑھیں

خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف،شراب و کباب کی محفلوں میں عمران خان کی شرکت

برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرلئے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق استعفوں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ لینے پر نااہل، لاڈلے کو فارن فنڈنگ میں کھلی چھوٹ،وزیراعظم

 وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیا جا رہا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا تھا، لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارشیں،سیلابی ریلہ 5افراد کو بہا لے گیا،ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی

بلوچستان میں شدید بارشیں آفت بن کر ٹوٹ پڑیں  جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور  متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد ججز کے نام کثرت رائے سے مسترد کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کیلئے چیف جسٹس کی جانب مزید پڑھیں

44ویں شطرنچ اولمپیڈ کی ٹارچ ریلی مقبوضہ کشمیر سے گزارنے پر پاکستان کا احتجاج،ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آج سے چنئی میں شروع ہونے والے 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کو سیاسی رنگ دینے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان کو شطرنج اولمپیاڈ میں مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات  کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات  کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم مزید پڑھیں

8 سال ہو چکے ہیں، الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں کرتے؟وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم عمران خان کی فسطائیت کا مقابلہ کریں گے لیکن جھکیں گے نہیں، جو ذمہ داری مجھے ملی ہے، مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ معزز جج، شہزاد اکبر جیسے غنڈوں نے ان کیساتھ زیادتی کی، رانا ثنا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی،عمران خان فوری پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حق میں، پرویز الہیٰ نے تجویز سے اتفاق نہیں کیا، شاہ محمود قریشی بھی بیٹے کو سپیکر نامزد نہ کرنے پر ناخوش

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی جس کے دوران سبطین خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے سمیت اہم فیصلے کئے گئے۔ عمران خان نے چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے مزید پڑھیں