شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی آج مند پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولان-گبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاک ایران مشترکہ سرحد کے مزید پڑھیں

کپتان کے کھلاڑی ساتھ چھوڑنے لگے، آنے والے دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا شیرزاہ بکھر جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کو ہونے والی گرفتاری کے بعد جماعت کی جانب سے قومی اور فوجی تنصیبات پر حملے کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے اہم مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والا گرفتار

مردان میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے مجسمے کی بے حرمتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ دنوں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملزم نے مردان میں مظاہرے کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے بچ نکلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ کو الم ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے جرم کیا ہے اس مزید پڑھیں

فوج کیخلاف کبھی گیا نہ جائوں گا، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی محمود مولوی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمود مولوی مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان تنخواہ کے معاملے میں صدر مملکت سے بھی آگے

 سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تنخواہ وصول کرنے میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہیں۔یہ انکشاف پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کے اجلاس میں ہوا ہے۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

جلائو گھیرائو اور فائرنگ واقعات میں ایجنسیوں کے لوگ ملوث ہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم برملا اعلان کرتے ہیں کہ ہمارے پاس کسی بھی آزادانہ تحقیق/انکوائری میں پیش کرنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں، ان ثبوتوں سے یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری  کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزید پڑھیں

زمان پارک گھیرائو جلائو مقدمات، فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری و دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے زمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں  تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، محمودالرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور  دیگرکی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں

پنجاب میں آرمی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری

 نگران پنجاب حکومت نے آرمی تنصیبات اور  املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلےکی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورت حال مزید پڑھیں

عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع مزید پڑھیں

پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل سامنے آیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے، یقین رکھتےہیں کہ احتجاج مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، بڑے فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گے جس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں