سابق وزیر اعظم نواز شریف  11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ جدہ پہنچیں گے

سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول سامنے آگیا۔واضح رہے کہ سعودی شاہی حکام نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیے جانے کی توثیق قومی اسمبلی سے کرانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے سربراہی اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیے جانے کی توثیق قومی اسمبلی سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شن وارسک کے علاقے میں  خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

سنٹورس مال ملازمین پرتشدد کے الزام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بیٹے عمر تنویر و دیگر کیخلاف مقدمہ درج

سنٹورس مال ملازمین پرتشدد کے الزام میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بیٹے عمر تنویر و دیگر کے خلاف سنٹورس مال کے ڈائریکٹر ایچ آر نے ایف آئی آر درج کرا دی، مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سول سوسائٹی کو انسانی حقوق کے مسائل کو سامنا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک کشمیریوں کی ہر فورم پر مدد جاری رکھیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر مظالم مزید پڑھیں

 پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت

 پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کےخلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ہفتہ وار  بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی 8  ریاستوں میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار چوہدری نجف حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز۔۔۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر چکوال سے تفصیلات طلب کرلیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی تحقیقات شروع کر دی اس حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ڈپٹی کمشنر چکوال کو ایک خط لکھا ہے جس میں سابق مزید پڑھیں

4 اپریل 1979 کو بھٹو کا عدالتی قتل، 4 اپریل 2023 کو عدل و انصاف کا قتل، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ کی ستم ظریقی ہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا اور آج ہی کے دن الیکشن کے حوالے سے جو پچھلے 72 گھنٹوں میں کارروائیاں ہوئیں، آج مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا۔وزیر اعظم شہباز  شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، رانا ثنا اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حالات اس طرف گئے تو حکومت کے پاس ایمرجنسی کا آپشن موجود ہے، آئین میں ایمرجنسی کا آرٹیکل موجود ہے، وہ آرٹیکل کہیں گیا نہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، وزیراعظم قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ 3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، اس کی وجہ سے ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران اور زیادہ سنگین ہوگا۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کو کوئی اختیار نہیں کہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔ پیپلزپارٹی کےبانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کے موقع پر آج سندھ بھر میں عام تعطیل ہے۔ پاکستان کے متفقہ آئین مزید پڑھیں