آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی شناخت کرنے والوں کے لیے 2 لاکھ روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔اخبارات میں جاری مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کی ہدایت کردی۔لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کے الزام کےکیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سول جج نصرمن اللہ کی عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختلف مقدمات میں ضمانت کے بعد براستہ موٹر وے مزید پڑھیں
پاک فو ج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کسی افسر نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر چیف مزید پڑھیں
شمالی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی)کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور3زخمی ہو گئے جبکہ 2دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کیا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جو ہر بات شروع کرنے سے قبل اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُک کا درس دیتے ہیں لیکن جب اس پر عمل کرنے کا وقت آتا ہے تو خود عمل نہیں کرتے، القادر ٹریسٹ کیس مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج اور زبردست دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ نے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل کو 15 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت 2 ہفتوں کیلئے منظور کر لی۔ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد ہائی کورٹ کے کمرہ نمبر 2 میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی حالات سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی تیاریوں کی مصدقہ اطلاعات ہیں جس کے پیشِ نظر ملک گیر پرامن احتجاج کی کال دے دی گئی۔اس ضمن میں پی ٹی آئی کے علاقائی، مزید پڑھیں