توشہ خانہ سے چوری کرنے والے کا ٹھکانہ جیل ہی ہے، مسلم لیگ ن کا عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتار کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی گرفتاری کی خبر شیئر کی۔ ایک اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے۔ نجی چینل کو ایک انٹرویو میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آرخود میں نے رکوائی مزید پڑھیں

چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان خطے کے مفاد میں ہے۔ وزرائے  خارجہ نے سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

پبلک اکائونٹس کمیٹی نے جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن اور اثاثے کی تفصیلات طلب کرلیں

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 دنوں میں طلب کر لیں۔ چیئرمین نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے مزید پڑھیں

عدلیہ اختیارات کم کرنے کا بل،پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانے کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک مزید پڑھیں

کراچی ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے 11 میں سے 7 نشستیں جیت لیں

کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے درخواست مسترد، درخواست گزار کو 1 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور  ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیرکسی وجہ کے اسمبلی تحلیل کی۔ جسٹس شاہد کریم نے استفسار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بنچ ساڑھے 12 بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مزید پڑھیں

عدالتیں ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کرسکتیں، فیصلوں کی اخلاقی اتھارٹی ہوتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اگر کوئی فیصلہ چیلنج نہیں ہوتا ہے تو وہ حتمی ہوتا ہے، آئین کے مطابق چلنےکی ضرورت ہے،کوئی بہانہ تلاش نہ کیاجائے۔آئین میں اقلیتوں کے حقوق پرکانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی سلامتی، بارڈر منیجمنٹ پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، سی پیک اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک اور دفاعی تعاون کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ محمد آسا عرف ملا ابراہیم ہلاک

بلوچستان میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ کی ہلاکت لوٹی رقم کی تقسیم کے تنازع پر دہشت گرد گروپوں میں تصادم کی وجہ سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق بھتے اور تاوان کی رقم کے تنازعہ پر بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو مزید پڑھیں