8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا یہ تو بتائیں ؟ چیف جسٹس

 سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی و دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، فریقین کی جانب سے تفصیلی دلائل دیئے گئے، عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔چیف مزید پڑھیں

انتخابات کا انعقاد خطرے میں ہے، یہ بات عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے سے قبل بتا دی تھی، صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ازخود نوٹس پر فیصلوں کیخلاف اپیل کا حق نوازشریف،یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر ترین کو مل گیا

قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی، جس کے بعد از خود نوٹس پر فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نواز شریف کو بھی مل گیاذرائع کے مطابق قانون سازی کے بعد یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا قانون سازی آئین پاکستان کے عین مطابق ہے، اس قانون مزید پڑھیں

شرافت سے سیاست کرنا چاہتے ہیں مگر آئین ٹوٹنے پر شریف نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ فرعون کی طرح بیٹھ کر آئین کی مرضی کی تشریح کرتے ہیں، یہ فیصلے لکھتے ہیں تو آئین توڑتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عرفان قادر کا استعفیٰ قبول کرلیا

عرفان قادر ایڈووکیٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔وہ معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقررکیے گئے تھے اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر تھا۔آج (29 مارچ کو) کابینہ ڈویژن سے مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بل چیف جسٹس کو دبائو میں لانے کی کوشش، یہ لوگ الیکشن نہیں چاہتے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے شہباز شریف نے آج جلدی جلدی میں جو فیصلہ کیا ہے وہ صرف چیف جسٹس اور سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہے کیونکہ یہ لوگ مزید پڑھیں

پاکستان بارکونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے معاملے پر فُل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا

پاکستان بارکونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے معاملے پر فُل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز میں تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک کو انارکی مزید پڑھیں

عدلیہ الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت نہ کرے، قومی اسمبلی میں قرارداد پیش

قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، یہ مزید پڑھیں

مجھ سمیت دیگر افراد کی تنخواہوں پر کٹ لگا دیا جائے تو انتخابات جیسا اہم ٹاسک پورا کیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ’انتحابات کرانے کے لیے مجھ سمیت دیگر مزید پڑھیں

عمران خان نے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ڈیفالٹ پر پہنچا دیا، وزیراعظم

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سال ہم اپوزیشن میں تھے، مختلف الخیال جماعتوں نے فیصلہ کیا کہ ہم ریاست کو بچائیں، اتحادی جماعتوں نے ریاست کو بچانے کے لیے سیاست کو داؤ پر مزید پڑھیں

ہم ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے، جب تک تمام فریقین راضی نہ ہوں، چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی۔چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 2 ججز نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردیں

سپریم کورٹ کے دو ججوں نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردی ہیں اور لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کو اس حوالے سے زیر التوا درخواستوں پر 3 روز میں فیصلہ کرنے کی مزید پڑھیں