عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر مزید پڑھیں

شہباز شریف نے صدر مملکت کے لکھے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دیدیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار دیتے ہوئے جوابی خط میں کہا ہے کہ یہ کہنے پر مجبور ہوں آپ کا خط تحریک انصاف کا پریس ریلیز دکھائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، پی ڈی ایم ہوش کے ناخن لیں، ہم مارشل لاء کی جانب بڑھ رہے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جماعتِ اسلامی کے ہیڈ کوارٹرمنصورہ میں قیام کی دعوت دے دی۔سراج الحق نے کہا کہ عمران خان یا جس بھی سیاستدان کو جان کا خطرہ ہے وہ مزید پڑھیں

جائیداد کا تنازعہ ایک ہی خاندان کے سات افراد کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر پاکپتن میں انتہائی دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں جائیداد کا تنازعہ ایک ہی خاندان کے سات افراد کی جان لے گیا ۔پاکپتن کے گاؤں بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے ساتھیوں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینار  پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین مقدمات درج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے بند

پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کردیے گئے۔مینارپاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی مزید پڑھیں

صدر مملکت اوقات میں رہیں، عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے صدر مملکت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں۔ وزیر داخلہ نے یہ بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم حکام کو عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکت کا خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط تحریر کر کے کہا ہے کہ وہ توہین عدالت سے بچنے کے لیے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات کے لیے الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان کی پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانتوں پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا صدر کو خط، پنجاب میں انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا

 الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا ۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل

اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی لیگل ٹیم کی وارنٹ معطلی کو 30 مارچ تک توسیع دینے کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

عمران خان کے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے، آئی جی پولیس

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کا پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

ملکی حالات میں انتخابات کا التوا درست فیصلہ ہے، اعظم تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انتخابات خونی ہوں گے ، تمام سیاسی قوتوں کو مل کر بیٹھنا چاہیے، الیکشن کمیشن نے ملکی معروضی حالات میں انتخابات ملتوی کرنے کا درست فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں