بلاول کی دھمکی کام کر گئی، سندھ سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم نے 25 ارب کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری  دے دی۔ذرائع کے مطابق  یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد  پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد  سے ملاقات میں  مزید پڑھیں

پنجاب کی نگران حکومت 1368 ارب روپے سے زائد کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی

 پنجاب کی نگران حکومت 1368 ارب روپے سے زائد کا مجموعی بجٹ آج پیش کرے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق 4 ماہ کے بجٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 426 ارب 87 کروڑ روپے اور غیرترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی سرکاری مزید پڑھیں

ٹی ایل پی اور حکومت کےدرمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے

 تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔اسلام آباد میں ٹی ایل پی رہنما  شفیق امینی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  ناموس رسالت کا  مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے، پاکستانی عوام کو آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں۔اپنی پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحافیوں کو مزید پڑھیں

ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہمارا وقت ضائع کر رہا ہے ، پاکستان کو بظاہر بلیک میل کیا جارہا ہے، آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور میں پنجاب کے سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔سابق گورنر پنجاب اور نامور قانوندان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ کا مزید پڑھیں

پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، آذربائیجان کے صدر الہاف عالیوف کے ساتھ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)  نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات کر دیے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپریز نے کہا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا، مزید پڑھیں

کراچی کا میئر کون؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوگا

میئر جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان بنیں گے یا پھر پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب ، فیصلہ آج  ہوجائے گا۔کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آج آرٹس کونسل آوڈیٹوریم میں پولنگ ہوگی۔  11 بجے میئر کے مزید پڑھیں

بھپرا ’’بائپر جوائے‘‘ آج خشکی سے ٹکرائے گا، سندھ بدترین صورتحال کیلئے تیار

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ آج بروز جمعرات کو کسی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر میں خشکی سے ٹکرائے گا، طوفان کے پیشِ نظر ملک کے ساحلی علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف 2  روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے۔وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج اور کیپٹن کرنل شیر خان شہید روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے آج صبح اسلام آباد اور راولپنڈی کے مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے قرض فراہمی کیلئے امریکی حکومت کی حمایت سامنے آئی ہے، امریکی سینیٹر ایمی کلوبرچر اور رکن گانگریس آل گرین نے پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے آواز اٹھائی ہے، تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹر مزید پڑھیں

9مئی واقعات کے کیس فوجی عدالتوں میں چلنے کے میں بارے آگاہ ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔میتھیو ملر  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی مزید پڑھیں