پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے  پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی تردید کردی۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

دو صوبوں میں انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، رانا ثنا اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں انتخابات ملک میں فساد پیدا کریں گے، انہوں نے صوبائی اسمبلیاں فساد پھیلانے کیلئے توڑی تھیں، یہ انتخابات ایک نئے بحران کو جنم دیں گے، زمان پارک مزید پڑھیں

زمان پارک آپریشن میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور کی ایک عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار 102 کارکنوں کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ان کارکنوں کو ایک دن قبل پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ، علی امین گنڈا پور، مراد سعید، شبلی فراز پر مقدمات درج

اسلام آباد میں عمران خان کی توشہ  خانہ کیس میں پیشی پرتوڑپھوڑ کا مقدمہ تھانہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ دہشت گردی سمیت 10 جرائم کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا پولیس وین پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پولیس وین پر حملے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس گاڑی پر حملہ، زمان پارک میں دوبارہ سکیورٹی بیرئیرز قائم

 پولیس آپریشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کارکنوں نے ایک بار پھر زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا، کارکنوں کی جانب سے سکیورٹی بیرئرز بھی دوبارہ بنانے شروع کر دیئے گئے۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی اور اس دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

آواران اور ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے 8 اراکین سمیت 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام نے بتایا کہ خضدار مزید پڑھیں

عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی اسلام آباد سے واپس لاہور چلے گئے۔پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان لڑائی جھگڑے اور آنسو گیس کی آنکھ مچولی کے بعد مزید پڑھیں

عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری لگوانے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی سیشن کورٹ  نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم نے  سیشن جج مزید پڑھیں

زمان پارک نو گو ایریا بنا ہوا تھا اسے کلیئر کروایا ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں کہ  انہیں ضمانت مل جاتی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ زمان مزید پڑھیں

زمان پارک میں آپریشن کا آغاز، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

لاہور پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع  ہوگئی ہیں۔پولیس نے زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں کو ہٹانا شروع کردیا ہے، پولیس کے ہمراہ مزید پڑھیں